شنبه 16/نوامبر/2024

نابلس

نابلس کے جنوب میں صہیونی آبادکاروں کے حملے میں تین فلسطینی زخمی

یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے غیر قانونی صہیونی آبادکار بستی یتسھار کے قریب حوارہ گاوں میں زیتون چنتے ہوئے فلسطینیوں وحشیانہ حملہ کیا جسمیں تین فلسطینیوں زخمی ہو گءے۔

عرب ممالک میں اسرائیل سے تعلقات کے قیام کے خلاف فلسطین میں مظاہرے

فلسطینیی علاقوں میں کرونا کی وبا کے باوجود ہزاروں افراد نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے خلاف شہروں میں مظاہرےجاری رکھے ہوئے ہیں۔ کل جمعہ کے روز نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے اسرائیلی ریاست کے جرائم اور عرب ممالک کے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے خلاف نکالے گئے جلوسوں اور مظاہروں میں حصہ لیا۔

یہودی آباد کار نے فلسطینی محنت کش کو گاڑی تلے روند ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک یہودی آبادکار نے ایک راہ گیر فلسطینی محنت کش کو گاڑی کی ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔

فلسطینی خاتون سماجی کارکن 42 ماہ قید کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کی ایک سرکردہ سماجی کارکن آسیا کعابنہ کو مسلسل 42 ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کردیا۔آسیا کعابنہ کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے دوما قصبے سے ہے۔

یہودی آباد کاروں نے غرب اردن میں فلسطینی لڑکے کو گاڑی تلے روند ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام پر یہودی آباد کار نے ایک فلسطینی لڑکے کو اپنی گاڑی تلے روند ڈالا جس کے نتیجے میں فلسطینی لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی آبادکار کے حملے میں فلسطینی لڑکا شدید زخمی

مغربی کنارے کے ضلع نابلس کے حوارہ قصبے میں تیز رفتار کار میں سوار ایک اسرائیلی آبادکار کی ٹکر ایک فلسطینی لڑکا شدید زخمی ہوگیا ۔

اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کے کھیتوں کو آگ لگا دی

اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مغربی کنارے کے ضلع نابلس میں میدمہ گاؤں میں بڑے پیمانے پر فلسطینی کھیتوں کو آگ لگادی۔

فلسطین میں اسرائیلی توسیع پسندی کے خلاف نابلس میں احتجاجی مظاہرہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عصیرہ کے مقام پر گذشتہ روز فلسطینی اراضی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے سڑک کی تعمیر کے لیے زیتون کے درخت اکھاڑ دئیے

قابض اسرائیلی فوجیوں (آئی او ایف) نے بدھ کے روز مغربی کنارے کے ضلع نابلس کےیاسوف گاؤں میں آباد کار سڑک تعمیر کرنے کے لئے فلسطینیوں کے زیر ملکیت زیتون کے درجنوں درختوں کو اکھاڑ دیا۔

صہیونی آبادکاروں کے حملے کے بعد فلسطینی شخص ہسپتال منتقل

نابلس کے جنوب میں دوما قصبے میں صہیونی آبادکاروں کے ایک گروہ کے حملے میں فلسطینی زخمی ہو گیا۔