نابلس: اسرائیلی فوج نے خان اللبن کاروان سرائے کے دروازے کھڑکیاں توڑ دی
منگل-26-جنوری-2021
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس کےدیہات اللبن الشرقیہ کے تاریخی خان اللبن کاروان سرائے کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دیں۔
منگل-26-جنوری-2021
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس کےدیہات اللبن الشرقیہ کے تاریخی خان اللبن کاروان سرائے کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دیں۔
پیر-18-جنوری-2021
قابض یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک 11 سالہ بچی پر حملہ کرکے اسے زخمی کر دیا اور اسے اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم فلسطینیوں نے موقع پر پہنچ کر بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔
ہفتہ-2-جنوری-2021
قابض صہیونی فوج کی زیر سرپرستی یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کے علاقے حارس میں الطائرات کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا جس کے نتیجے میں باغ میں موجود 300 درخت تلف کر دیے گئے۔
ہفتہ-2-جنوری-2021
قابض صہیونی حکام کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں کئی مقامات پر فلسطینی راہ گیروں اور فلسطینیوں کی گاڑیوں پر حملے کیے۔ سنگ باری کے دوران متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے جنہیں ہلال احمر فلسطین کے امدادی عملے نے طبی امداد فراہم کی۔
منگل-15-دسمبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں 'یتسھار' نامی ایک یہودی کالونی میں بسائے گئے آباد کار نے ایک فلسطینی خاتون اور اس کی کم سن بچی کو گاڑی تلے کچل ڈالا۔ دونوں ماں بیٹی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اتوار-13-دسمبر-2020
ایک ماہ قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں دم توڑ گیا۔
جمعرات-5-نومبر-2020
کل بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کی حوارہ چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ دوسری طرف صہیونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی۔
اتوار-25-اکتوبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں آج اتوار کےروز ایک دہشت گرد اسرائیلی فوجی نے نہتے فلسطینی لڑکے کو اسپتال کے باہر بے دردی کے ساتھ تشدد کرتے ہوئے شہید کردیا۔
جمعرات-15-اکتوبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے دھاوا بولا اور فلسطینی خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ قابض فوج کی چھاپہ مار کارروائی پر مشتعل فلسطینیوں نے قابض فوج پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو صہیونی فوجی زخمی ہوگئے۔
اتوار-11-اکتوبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی نابلس میں حوارہ کے مقام پر فلسطینیوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی۔