الخلیل اور نابلس میں آباد کاروں کے وسیع پیمانے پرحملے
بدھ-8-مارچ-2023
یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نےکل منگل کی شام کو قابض افواج کی فول پروف سکیورٹی میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں نابلس اور الخلیل پر حملے کیے۔
بدھ-8-مارچ-2023
یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نےکل منگل کی شام کو قابض افواج کی فول پروف سکیورٹی میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں نابلس اور الخلیل پر حملے کیے۔
منگل-25-اکتوبر-2022
سوموار اور منگل کی درمیانی رات مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس پر قابض اسرائیلی فوج کے دھاوے کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والے نوجوان عرین الاسود مزاحمتی گروپ کے رکن بتائے جاتے ہیں۔
جمعرات-15-فروری-2018
فلسطین کے تاریخی مقامات میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں واقع ’الیاسمینیہ‘ کالونی بھی فلسطینی تاریخ کا ایک گم شدہ باب ہے۔
جمعہ-15-ستمبر-2017
فلسطین کےدریائے اردن کے مغربی کنارے کے تاریخی شہروں میں ایک بڑا نام ’نابلس‘ کا ہے۔ جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے یہ شہر غرب اردن کے شمال میں واقع ہے۔ دیگر کئی دوسرے فلسطینی شہروں کی طرح نابلس بھی قدیم تاریخی روایات، قدرتی مناظر حسن، دلفریب تاریخی عمارات اور مختلف ادوار کے فن تعمیر کے نمونوں کا مرکزہے۔