چهارشنبه 30/آوریل/2025

نابلس واقعات

حماس کی نابلس میں آباد کاروں حملوں پر مبارک باد

منگل کے روزاسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے نابلس شہر پر حملے کے دوران صہیونی آبادکاروں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہادرانہ کارروائی کی مبارک باد پیش کی ہے۔

اسرائیلی فوجی چوکی سے سابق اسیر بلال کاید گرفتار

اتوار کی شام قابض اسرائیلی فوج نے سابق قیدی 41 سالہ بلال وجیہہ کائد کو شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں حوارہ اسرائیلی چوکی سے گرفتار کیا۔

اسرائیلی بربریت، مغربی کنارے میں مزید تین فلسطینی شہید سپرد خاک

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر چھاپے کے دوران سینئر فلسطینی مزاحمت کار سمیت تین افراد کو شہید کر دیا۔

غرب اردن:فلسطینیوں کی زرعی املاک کی مسماری کے اسرائیلی نوٹس

جمعرات کو قابض صہیونی فوج نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قصبے قصرہ میں زرعی تنصیبات کو مسمار کرنے کے درجنوں نوٹس بھیجے ہیں۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی

کل جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی نوجوان اس وقت زخمی ہوگئے جب اسرائیلی فوج نے نابلس کے جنوب میں (شمالی مغربی کنارے میں) حوارہ چیک پوائنٹ پر انہیں گولی مار دی۔

نابلس میں مزاحمت کاروں کی قابض فوج پر فائرنگ

فلسطینی مزاحمت کاروں نے بُدھ کی شام شمالی مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں قابض صیہونی افواج پر فائرنگ کی۔

غرب اردن: مقتول فلسطینی کی تدفین کے بعد نابلس میں دوبارہ کرفیو نافذ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے تشدد کے نتیجے میں فوت ہونے والے فلسطینی کی نماز جنازہ اور تدفین کے بعد شہر بھر میں آج بھی سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ عوامی غم وغصہ پر قابو پانے کے لیے فلسطینی پولیس نے نابلس شہر کے بیشتر مقامات پر کرفیو لگا دیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے خلاف عوام کا احتجاج جاری، تشدد سے مزید35 زخمی

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں تین فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج جاری ہے۔ آج جمعرات کو بھی نابلس میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ ادھر تشدد کے مختلف واقعات میں کم سے کم 35 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔