
قابض اسرائیلی دہشت گردی میں نابلس میں دو فلسطینی نوجوان شہید
ہفتہ-10-مئی-2025
نابلس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعے کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے مشرقی علاقے میں واقع ایک گھر کا محاصرہ کر کے وہاں موجود دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ دونوں مجاہدین نے گھر پر حملے کے دوران قابض فوج سے بھرپور مسلح مزاحمت کی۔ عینی […]