
شمالی مغربی کنارے میں بم دھماکے میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی
جمعرات-1-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ اس کا ایک فوجی شمالی مغربی کنارے میں نابلس شہر کے جنوب میں واقع گاؤں بیتا پر حملے کے دوران بارودی مواد کے دھماکے سے "شدید زخمی” ہو گیا۔ قابض فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ "افرائیم بریگیڈ کی […]