اسرائیلی عدالت نے قیدی نائل البرغوثی کو رہا کرنے سے انکار کر دیا
پیر-5-دسمبر-2022
فلسطینی اسیران کی دفاعی کمیٹی کی جانب سے اسرائیلی عدالت میں دائر درخواست میں نائل برغوثی کی رہائی کی درخواست کی گئی تھی۔ اس درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے۔
پیر-5-دسمبر-2022
فلسطینی اسیران کی دفاعی کمیٹی کی جانب سے اسرائیلی عدالت میں دائر درخواست میں نائل برغوثی کی رہائی کی درخواست کی گئی تھی۔ اس درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے۔
جمعہ-12-اگست-2022
فلسطینی اسیران کلب نے کہا ہے نام نہاد اسرائیلی "فوجی اعتراضات کمیٹی" نے اسیر رہ نما نائل برغوثی کے معاملے پر اپنا فیصلہ ملتوی کر دیا ہے۔ اسے بعد میں زیادہ سے زیادہ ایک یا دو ہفتے کے اندر جاری کیا جائےگا۔
جمعرات-22-نومبر-2018
اسرائیل کی جیل سروس نے اسرائیلی جیلوں میں سب سے طویل عرصے سے قید فلسطینی اسیر نائل البرغوثی کو ایشل جیل سے حداریم جیل منتقل کر دیا ہے۔
پیر-23-جنوری-2017
اسرائیل کی بدنام زمانہ ’جلبوع‘ جیل میں قید فلسطینی سیاست دان اور بزرگ رہ نما نائل البرغوثی حال ہی میں جیل میں اپنی وہیل چیئر سے گر کر زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے کے باوجو صہیونی جیل انتظامیہ نے ان کا کسی قسم کا طبی معائنہ نہیں کیا اور نہ ہی انہیں کوئی طبی امداد پہنچائی ہے۔ وہیل چیئر سے گرتے وقت ان کے ہاتھ اور پاؤں بیڑیوں میں جکڑے ہوئے تھے۔