
’سابق نائب وزیراعظم پرقاتلانہ وار کرنے والوں کوکٹہرے میں لایا جائے‘
ہفتہ-23-جولائی-2022
پاپولر فرنٹ برائے آزادی فلسطین نے کل جمعہ کے روز نامعلوم مسلح افرادکی جانب سے سابق نائب وزیراعظم ڈاکٹرناصرالدین الشاعر پرہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے گھناؤنا جرم قرار دیا ہے۔