جامعہ الاستقلال کی لیکچرار کا جسدِ اطہر آج ملنے کی توقع
منگل-23-اگست-2022
توقع ہے اسرائیلی قابض حکام مقتولہ نوجوان خاتون می عفانہ کا جسدِ اطہر آج ( منگل کو) مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب الزعیم چیک پوائنٹ پر چھوڑنے والے ہیں۔
منگل-23-اگست-2022
توقع ہے اسرائیلی قابض حکام مقتولہ نوجوان خاتون می عفانہ کا جسدِ اطہر آج ( منگل کو) مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب الزعیم چیک پوائنٹ پر چھوڑنے والے ہیں۔
جمعرات-17-جون-2021
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کو اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے اپنی کار اسرائیلی فوجیوں پرچڑھانے کی کوشش کی تھی۔