میڈیکل رپورٹ میں اسیر فلسطینی کی زندگی خطرے سے دوچارجمعرات-1-جولائی-2021اسرائیلی جیل میں قید تشدد کا شکار ایک فلسطینی شہری کی میڈیکل رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں اس کی زندگی شدید خطرات سے دوچار قرار دی گئی ہے۔