بڑھاپے کے اثرات روکنے والی دوا دریافتاتوار-26-مارچ-2017ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک ایسی دوائی تیار کی ہے جو بڑھاپے کی علامات کو روکنے میں مدد گار ہوسکتی ہے۔