جمعه 15/نوامبر/2024

میڈیا مہم

40بچوں کے سرقلم کرنے کا اسرائیلی دعویٰ سراسر جھوٹ ہے:لیوموند

فرانسیسی اخبار لی موند نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی طرف سے 10 اکتوبر کو بچوں کے سر قلم کیے جانے کے حوالے سے شائع ہونے والی افواہ غلط تھی اور یہ اسرائیلی گمراہ کن میڈیا کارروائی کا حصہ تھی۔

صحافی نے جلے ہوئے بچے کے جھوٹے اسرائیلی دعوے کی قلعی کھول دی

گزشتہ دو روز کے دوران ایک تصویر سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ ایک اسرائیلی بچے کی جلی ہوئی لاش تھی جسے حماس کے افراد نے اس وقت جلایا جب انہوں نے غزہ کے آس پاس کی اسرائیلی بستیوں پر اچانک حملہ کردیا تھا۔

القدس کو یہودیانے کا مقابلہ کرنے کے لیے ماہرین کا میڈیا پلان کا مشورہ

ماہرین اور مقبوضہ بیت المقدس کے معاملات میں دلچسپی رکھنے والوں نے القدس کے تشخص کو قائم رکھنے کی جدوجہد کے تناظر میں میڈیا کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشرقی یروشلم کو یہودیانے کے اسرائیلی قابض دشمن کے پانچ سالہ منصوبے کو بے نقاب کرنے کے لیے میڈیا حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ .

فلسطینی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف میڈیا مہم

فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف میڈیا مہم چلائی شروع کی ہے۔ ان عدالتوں میں فلسطینی قیدیوں پر مقدمات چلائے جارہے ہیں۔ میڈیا مہم میں ان عدالتوں کی طرف سے سنائے جانے والے مجرمانہ فیصلوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔