
میٹرک پاس کرنےکی خوشی منانے والے 13 فلسطینی طلبہ گرفتار
اتوار-31-جولائی-2022
اسرائیلی قابض پولیس نے میٹرک کے اچھے نتائج کی خوشی میں تقریب منعقد کرنے والے 13 فلسطینی طلبہ کو گرفتار کر لیا ۔ یہ تمام 13 طلبہ مقبوضہ یروشلم کے رہائشی ہیں اور اپنی کامیابی کی خوشی منانے کے ایک ہم جماعت طالبعلم کے گھر جمع ہوئے تھے۔