شنبه 16/نوامبر/2024

میٹرک امتحانات

’صابرین جنہوں نےاسکول چھوڑنے کے 22 سال بعد میٹرک کا امتحان پاس کیا‘

تین سال قبل فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں’حق واپسی‘ کے عظیم مارچ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں اپنے بڑے بیٹے حمزہ کی شہادت کے بعد سے صابرین شلدان نے دو سال کوئی خوشی نہیں دیکھی۔ البتہ ایک سال قبل ان کی بڑی بیٹی "سمیرا" نے ہائی اسکول کا امتحان اعلیٰ نمبروں کے ساتھ پاس کیا تھا۔

غزہ کی چار جڑواں بہنوں کی امتحانات میں کامیابی کا راز؟

کہتے ہیں کہ جڑواں بچوں میں بہت سی خوبیاں، خامیاں اور عادات واطوار میں یکسانیت اور ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ ان دنوں فلسطین کی چار جڑواں بچیوں کا بہت زیادہ چرچا ہے۔ ان کی تازہ شہرت کی وجہ میٹرک کےامتحانات میں ان کے حیران کن طورپر ایک ہی جیسے نتائج اور نمبرات کا حصول ہے۔

چار جڑواں بہنوں میں حیرت انگیز اور عجیب و غریب مماثلت

کہتے ہیں کہ جڑواں بچوں میں بہت سی خوبیاں، خامیاں اور عادات واطوار میں یکسانیت اور ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ ان دنوں فلسطین کی چار جڑواں بچیوں کا بہت زیادہ چرچا ہے۔ ان کی تازہ شہرت کی وجہ میٹرک کےامتحانات میں ان کے حیران کن طورپر ایک ہی جیسے نتائج اور نمبرات کا حصول ہے۔

غزہ کے 91 طلباء 99 فی صد نمبروں سے کامیاب

جمعرات کے روز فلسطین میں جاری کردہ میٹرک کے امتحانات کے نتائج میں غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے شاندار نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ غزہ کی پٹی کے 91 طلباء نے سائنس اور آرٹس کے مضامین میں 99 فی صد نمبرات حاصل کیے۔

میٹرک کے امتحانات کے نتائج، چار جڑواں بہنوں کی شاندار کامیابی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے ام طوبا سے تعلق رکھنے والی چار جڑواں بہنوں‌ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرکےاپنے مریض والد کو ایک نیا حوصلہ دیا ہے۔