
بیلجیم کی میونسپل کونسل کی اسرائیل پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ
جمعہ-4-جون-2021
بیلجیئم کے شہر ایزیل کی میونسپل کونسل نے قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست پر فوری معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ بیلجیئم کی تین گروپوں کی طرف سے دی جانے والی سفارش پر کیاگیا ہے۔