جمعه 15/نوامبر/2024

میشل عون

لبنان میں بمباری اسرائیلی ریاست کے جارحانہ عزائم کا ثبوت ہے:میشل عون

جمعرات کو لبنان کے صدر میشل عون نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے 2006 کے بعد پہلی بار لبنانی دیہات کو نشانہ بنانے کا اقدام صہیونی ریاست کے جارحانہ ارادوں کا ثبوت ہے۔

لبنانی صدر کی سرحد پر اسرائیلی فوجی آپریشن پر نظر رکھنے کی ہدایت

لبنان کے صدر میشل عون نے مسلح افواج کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرحد پراسرائیلی فوج کی طرف سے جاری آپریشن پر گہری نظر رکھیں اور کسی بھی ممکنہ فوجی مداخلت کا منہ توڑ جواب دیں۔

اسرائیل نے سمندری حدود کےتعین سے صاف جواب دے دیا: لبنانی صدر

لبنان کے صدر میشل عون نے الزام عاید کیا ہے کہ اسرائیل نے دونوں ملکوں کےدرمیان سمندری حدود کے تعین کی کوششوں کومسترد کردی ہے۔

اسلامی سربراہی کانفرنس لبنان کے عیسائی صدر کو شرکت کی دعوت

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرنے کےلیے کل بدھ کو اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی ہے۔

عزت الرشق کی قیادت میں حماس وفد کا لبنانی ایوان صدر میں استقبال

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنے دورہ لبنان کے دوران صدر میشل عون اور دیگر دیگر سیاسی اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

حماس کے وفد کی لبنانی صدر میشل عون اور اسپیکر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق ان دنوں لبنان کے دورے پر ہیں۔ بیروت آمد کے بعد انہوں نے گذشتہ روز لبنانی صدر میشل عون، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور دیگر سیاسی اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

سعد حریری لبنان کے نئے وزیراعظم منتخب

لبنان کے نو منتخب صدر میشل عون نے رکن پارلیمنٹ اور سرکردہ سیاست دان سعد حریری کو نیا وزیراعظم مقرر کرتے ہوئے انہیں اپنی کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔