
فلسطینی پولیس کی صہیونی دوستی کا واضح ثبوت
پیر-12-دسمبر-2016
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی ادارے جہاں فلسطینی سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو دانستہ طور پر انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے میں بدنام ہیں وہیں صہیونیوں کے ساتھ فلسطینی ملیشیا کا طرز عمل دوستانہ ہے جس کی مظاہر آئے روز دیکھنے کو ملتے ہیں۔