شنبه 16/نوامبر/2024

میزائل ٹیسٹ

روس کا قطب شمالی میں غیر معمولی رفتار کےحامل میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے مِگ 31-کے لڑاکا جیٹ کے ذریعے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپر سانک میزائل کنجال (خنجر) کا آرکٹک میں اسی ماہ تجربہ کیا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے ہفتے کے روز دو عسکری ذرائع کے حوالے سے اس تجربے کی اطلاع دی ہے۔

اسرائیل کا ’ایرو 3‘ میزائل کا تجربہ دوسری بار ناکام

اسرائیلی فوج اور وزارت دفاع کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیلسٹک میزائل شکن ’ایرو 3‘ میزائل کا تجربہ دوسری بار ناکام ہوگیا ہے۔

حملہ کیا تو امریکا کو آگ کے سمندر میں غرق کردیں گے:شمالی کوریا

شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیانگ یانگ میزائل تجربات جاری رکھے گا چاہے اس پر امریکا سمیت کسی بھی تکلیف ہو۔

’شمالی کوریا کا میزائل لانچ کے چند سیکنڈ میں پھٹ گیا‘

جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے اتوار کو علی الصبح کیا گیا میزائل تجربہ 'ناکام خیال کیا جاتا ہے'۔