لبنان سے میزائل حملے ایک اسرائیلی فوجی اور ایک آباد کار ہلاک
جمعرات-7-نومبر-2024
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا کہ بدھ کی سہ پہر ’اویم‘ یہودی بستی پر میزائل حملے میں ایک فوجی ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔
جمعرات-7-نومبر-2024
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا کہ بدھ کی سہ پہر ’اویم‘ یہودی بستی پر میزائل حملے میں ایک فوجی ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔
بدھ-6-نومبر-2024
اسرائیل کےعبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ بدھ کے روزاسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے نتیجے میں فضائی ٹریفک معطل ہوگئی اور طیاروں کی آمد ورفت کو روک دیا گیا۔
ہفتہ-2-نومبر-2024
لبنانی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے حملے کے نتیجے میں مزید کئی اسرائیلی زخمی ہوگئے۔قابض اسرائیلی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے وسط میں واقع قصبے الطیرہ پر نئے میزائل حملے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔
جمعہ-1-نومبر-2024
لبنان سے فائر کیا گیا ایک میزائل بالائی الجلیل میں واقع مطلہ بستی پر گرنے کے نتیجے میں پانچ اسرائیلی ہلاک ہو گئے، جب کہ قابض فوجی ریڈیو نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والے پانچوں میں چار غیر ملکی مزدور اور ایک اسرائیلی تھا۔
بدھ-23-اکتوبر-2024
بدھ کی صبح حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں ملٹری انٹیلی جنس یونٹ "8200" کے ’گیلیوٹ‘ کے مقام پر قائم بیس پر بمباری کی ہے۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
لبنان کی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ نے ہفتے کے روزنام نہاد قابض صہیونی ریاست پر میزائلوں اور راکٹوں سے حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب غاصب فوج کی زمینی کارروائی کے دوران مجاھدین نے بھرپور جوابی وارکرتے ہوئے دشمن کو کئی محاذوں پرپسپا کردیا ہے۔
بدھ-2-اکتوبر-2024
منگل کی شام اسلامی جمہوریہ ایران پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ علاقوں میں درجنوں میزائلوں سے اہم فوجی اہداف کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
بدھ-2-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اور لبنانی عوام کے خلاف قابض صیہونی جارحیت کے جواب میں آنے والے ایرانی میزائل حملے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
اتوار-29-ستمبر-2024
قابض صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے داغا گیا ایک میزائل مقبوضہ بیت المقدس میں معالیہ ادومیم بستی کے قریب گرا ہے۔
جمعرات-26-ستمبر-2024
جمعرات کی شام اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر حملہ کیا۔ یہ حملہ لبنان میں جاری قتل عام کا تسلسل ہے جس میں اب تک ڈیڑھ ہزار شہری شہید اور پانچ ہزار سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔