اسرائیل کا ’ہیٹز3‘ میزائل کا تجربہبدھ-19-جنوری-2022منگل کواسرائیلی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ تل ابیب نے"ہیٹز 3" (ایرو) اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کا ایک نیا تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ ایک ہفتے قبل کیا جانا تھا مگر اسے بغیر وجہ بتائے ملتوی کردیا گیا۔
فلسطینی مزاحمت کاروں کا سمندر میں میزائل کا کامیاب تجربہمنگل-11-اگست-2020فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے سوموار کے روز سمندر میں میزائلوں کے کامیاب تجربات کیے ہیں۔