
قابض اسرائیلی فوج کا یمن سے داغے گئے بیلسٹک میزائل روکنے کا دعویٰ
ہفتہ-3-مئی-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے آج ہفتے کی صبح اعلان کیا کہ اس نے یمن سے داغے گئے ایک میزائل کو ناکارہ بنا دیا ہے، جب کہ امریکہ نے یمن میں انصار اللہ کے خلاف اپنے فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔ قابض اسرائیلی قابض فوج کا کہنا ہے کہ […]