روس کا آواز سے تیز میزائل کا کامیاب تجربہ
جمعہ-28-دسمبر-2018
روس نے جدید ترین ہائپر سونک نیو کلیئر میزائل کا تجربہ کرلیا، روسی صدر پوتین کہتے ہیں روس کے پاس اب جدید ترین اسٹریٹجک ہتھیار ہے جو کئی دہائیوں تک روس کی سلامتی کا ضامن ہو گا۔
جمعہ-28-دسمبر-2018
روس نے جدید ترین ہائپر سونک نیو کلیئر میزائل کا تجربہ کرلیا، روسی صدر پوتین کہتے ہیں روس کے پاس اب جدید ترین اسٹریٹجک ہتھیار ہے جو کئی دہائیوں تک روس کی سلامتی کا ضامن ہو گا۔
جمعہ-11-مئی-2018
اسرائیل کا کہنا ہے کہ گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر ایران کے راکٹ حملوں کے بعد اس کی سکیورٹی فورسز نے شام میں تقریباً تمام ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
منگل-21-فروری-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کے جزیرہ نما سیناء سے گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء میں قائم اسرائیل کی ‘اشکول‘ کالونی پر دو راکٹ داغے گئے، تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پیر-18-جولائی-2016
اسلحہ سازی کی دنیا میں نت نئے نئے تجربات ہو رہے ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی نے اسلحہ سازی کو بھی ایک نئی جہت دی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں میزائل کارخانوں اور فیکٹریوں میں تیار کرنے کے بجائے انہیں کاغذ پر پرنٹ کیا جائے گا اور ان پرنٹ شدہ مجسم میزائل کو دور حاضر کے میزائلوں ہی کی طرز پر جنگوں کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
منگل-17-مئی-2016
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے476 ملین ڈالر کے عوض فضاء سے زمین پر مار کرنے والے ہلفائر میزائل متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔