جمعه 15/نوامبر/2024

میراتھن دوڑ

گمراہ کن پروپیگنڈے کے فروغ کے لیے بیت المقدس میں یہودیوں کی میراتھن

مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد اسرائیلی بلدیہ کئی اسرائیلی اداروں کے تعاون سے اگلے جمعہ کو مقدس شہر میں یہودی کھیلوں کی میراتھن منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس میں دنیا بھر سے ہزاروں یہودی شرکت کریں گے۔

یہودیوں کی اشتعال انگیز میرا تھن، مقبوضہ بیت المقدس سیل

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی انتہا پسندوں کی میرا تھن ریس اور سائیکل ریلی کے موقعے پر پرانے بیت المقدس کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کویت میں طویل میراتھن دوڑ کا اہتمام

کویت میں مختلف سماجی تنظیموں کے تعاون سے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے چھ کلو میٹر طویل میرا تھن دوڑ کا اہتمام کیا گیا۔

اسرائیلی میراتھن کی آڑ میں بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل

جمعہ کے روز بیت المقدس میں اسرائیلی میراتھن کی آڑ میں صہیونی فوج نے پورے شہر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔

امریکی انتقام کے شکار فلسطینی کو استنبول میراتھن میں شرکت کی دعوت

عالمی سطح پر دوڑ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے فلسطینی نوجوان ’رنر‘ کو امریکی شہر شیکاگو میں ایک میراتھن میں شرکت کے لیے ویزہ نہ ملنے کے بعد ترکی نے اس کا الزالہ کرتے ہوئے محمد القاضی کو استنبول میں ہونے والی بین البراعظمی میراتھن میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

اسرائیلی ناکوں اور چوکیوں کے خلاف ’احتجاجی میراتھن دوڑ مارچ

قابض صہیونی انتظامیہ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جگہ جگہ چوکیاں اور ناکے لگا کر فلسطینی شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہری قابض فوج کی ناکہ بندی کی پالیسی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

بیت المقدس میں یہودی میراتھن دوڑ، فلسطینی شہری سراپا احتجاج

صہیونی حکومت کے مشرقی بیت المقدس میں متنازع اور اشتعال انگیز میراتھن دوڑ کے مقابلے کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور انہوں نے میراتھن دوڑ کی آڑ میں القدس کو یہودیانے کی سازشوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظلوم فلسطینی قوم سے اظہار یکجہتی، برازیل میں میراتھن دوڑ کا مقابلہ

مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دنیا کے 34 ملکوں میں اظہار یکجہتی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں گذشتہ روز برازیل کے شہر وزڈو ایگواسو میں ایک ہزار سے زاید سماجی کارکنوں، کھلاڑیوں اور عام شہریوں نے ’’فلسطینیوں کے لیے دوڑ میں شامل ہوں‘‘ کے عنوان سے ایک میراتھن دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا۔