زخمی فدائی حملہ آور فلسطینی اسپتال میں دم توڑ گیاجمعہ-26-مئی-2017اسرائیلی فوج کی جانب سے تین روز قبل غرب اردن کے شہر طولکرم میں نتانیا کے مقام پر زخمی ہونے والا فلسطینی فدائی حملہ آور مہند ابو سفاقہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔