اسرائیلی عدالت سے فلسطینی قیدی کی سزا میں 8 سال کی کمیاتوار-24-نومبر-2019اسرئیل کی ایک فوجی اپیل عدالت 'عوفر' نے زیرحراست فلسطینی مہدی الجراشی کی قید میں 8 سال کی کمی کی منظوری دی ہے جس کے بعد اس کی سزائے قید 35 سال کے بجائے 27 سال ہوگئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام