
وسطی اور جنوبی غزہ میں بارش کے باعث سینکڑوں خیمے پانی میں ڈوب گئے
منگل-31-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہونے والے کیمپوں میں سینکڑوں خیمے گذشتہ رات اور منگل کی صبح موسلادھار بارشوں کے باعث زیر آب آگئے۔اس بارش نے قابض اسرائیل کی مسلسل بمباری ہونے والی تباہی کے دوران المناک حالات میں رہنے والے خاندانوں کے مصائب میں اضافہ کردیا۔ […]