حماس کے وفد کی ملائیشیا کےوزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات
ہفتہ-21-دسمبر-2019
ملائیشیا میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے کوالالمپور آئے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے وفد نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی۔
ہفتہ-21-دسمبر-2019
ملائیشیا میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے کوالالمپور آئے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے وفد نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی۔
جمعرات-19-دسمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا اعلیٰ اختیاراتی وفد بدھ کے روز ملائیشیا پہنچ گیا۔ حماس کا وفد کولالمپور میں ہونے والی عالمی سربراہ کانفرن میں شرکت کرے گا۔
جمعہ-22-نومبر-2019
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایک نئی اسلامی سربراہ کانفرنس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس کانفرنس کا پہلا اجلاس 19 دسمبر کو کولالمپور میں ہوگا، جس میں ملائیشیا، قطر، انڈونیشیا، ترکی اور پاکستان شامل ہوں گے۔
جمعرات-21-نومبر-2019
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کو احمقانہ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع کو غیرقانونی نہیں سمجھتا۔
منگل-12-نومبر-2019
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی ریاست کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے مالی مدد درکار ہے۔ عالم اسلام کو فلسطینیوں کی دل کھول کر مالی مدد کرنا ہوگی۔
منگل-1-اکتوبر-2019
اسلامی مزاحمتی تحریک 'حماس' کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران فلسطینی قوم کی ترجمانی پر ملائیشن صدر مہاتیر محمد کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
جمعرات-13-جون-2019
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہےکہ وہ نامور اسلامی اسکالر ڈاکٹر زاکر نائیک کا تحفظ یقینی بنائیں گے اورانہیں بھارت کے حوالے نہیںکیا جائے گا۔
جمعرات-2-مئی-2019
ملایشیا کے وزیراعظم مہا تیر محمد نے کہا ہے کہ جب تک ناجائز صہیونی ریاست کا خاتمہ نہیں ہوجاتا اس وقت تک مشرق وسطیٰ میں دیر پا امن قائم نہیں ہوسکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ خطے میں نسل پرستی اور انسانیت کے خلاف اجتماعی قتل عام اس وقت تک ختم نہیں ہوسکتا جب تک دہشت گرد صہیونی ریاست کا وجود ختم نہیں ہوجاتا۔
بدھ-10-اپریل-2019
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ ان کا ملک اور حکومت قضیہ فلسطین کا ہر سطح اور ہر محاذ پر دفاع کرے گی۔
منگل-29-جنوری-2019
ملائیشیا کی حکومت نے پیراکی کی اولمپک کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جولائی 2019ء میں کوالالمپور میں ہونے والے کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا۔