جمعه 15/نوامبر/2024

مکہ مکرمہ

حجاج کرام کی طواف وداع کے بعد گھروں کو واپسی کا آغاز

مکہ مکرمہ میں حجاج کرام نے دوسرے مناسک کی تکمیل کے بعد بیت اللہ کا طواف الوداع مکمل کرلیا ہے۔اس کے بعد وہ سعودی عرب میں اپنے اپنے آبائی علاقوں یا اقامت گاہوں کی جانب روانہ ہوجائیں گے۔

کرہ ارض کے نمازی آج خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کریں!

قطری کیلنڈر مرکز کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج 27 مئی بہ روز اتوار بہ مطابق 11 رمضان المبارک 1439ھ کو سورج خانہ کعبہ کے عین عمودی شکل میں اوپر آئے گا اور اس طرح سعودی عرب کے وقت کا تعین کرتے ہوئے دنیا کے کسی بھی کونے سے خانہ کعبہ کی سمت معلوم کی جاسکے گی۔

پولینڈ کے شہری کا گھوڑے پر القدس، مکہ اور مدینہ کا سفر

یورپی ملک پولینڈ سے تعلق رکھنے والا ایک عیسائی شہری نو ماہ قبل اپنے ملک سے اسلام کے بارے میں جان کاری کے طویل سفر پر روانہ ہوا جہاں وہ کئی ملکوں کا سفر طے کرنے کے بعد ترکی پہنچا ہے۔ اس کی اگلی منزل مقبوضہ بیت المقدس اور آخر میں مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ کا سفر ہے۔

واپسی سے قبل ایک اور فلسطینی حاجی کا مکہ مکرمہ میں انتقال

فلسطین کے ایک اور شہری فریضہ حج کی ادائی کے بعد گذشتہ روز مکمہ مکرمہ میں انتقال کرگئے۔

مسجد حرام میں دہشت گردی کی جسارت ناقابل معافی جرم ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مسجد حرام میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی مجرمانہ سازش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی جسارت قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ مکہ معظمہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے اسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمن ہیں۔

مکہ، القدس اوراستنبول کی شاخوں پرکتابتِ قرآن پاک!

ترکوں کو فنون وثقافت کی دل دادہ قوم کہا جاتا ہے۔ ترکی میں صدیوں پرانے فنون کو نئے قالب میں ڈھالنے کا فن بھی کوئی ترکوں سے سیکھے۔

چھ ماہ میں چھ ملین مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے توسیع حرم کے بعد دنیا بھر سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال میں اب تک چھ ماہ کے دوران 50 لاکھ 80 ہزار مسلماںوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے۔