
فلسطینیوں کی حمایت پرخاتون رہ نما کے خلاف مکروہ صہیونی مہم
جمعہ-17-فروری-2023
قابض فوج نے ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ کے فلسطین پر اس کے موقف کی وجہ سے شرانگیز مہم شروع کی ہے۔
جمعہ-17-فروری-2023
قابض فوج نے ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ کے فلسطین پر اس کے موقف کی وجہ سے شرانگیز مہم شروع کی ہے۔
منگل-4-اپریل-2017
فلسطینیوں کی گرفتاریاں ہوں یا گھروں کی مسماریاں، سیاسی سرگرمیوں پر پابندی ہو یا ملازمت اور انجموں کے قیام پر قدغنیں ہوں۔ یہ تمام مکروہ حربے صہیونی ریاست کی طرف سے سنہ 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینیوں کو صہیونی ریاست کا غلام بنانے اور انہیں اپنے سامنے جھکانے کے مکروہ صہیونی حربے ہیں۔ دشمن ان تمام حربوں کو استعمال کرکے اہالیان فلسطین کو ان کے گھروں اور علاقوں سے نکال باہر کرنا چاہتا ہے۔