ایک اور فلسطینی خاندان صہیونی کے جبر سے مکان مسمار کرنے پر مجبور
جمعرات-17-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں وادی الحمص ایک مقامی فلسطینی محمد الاطرش کو زبردستی اس کا مکان مسمار کرنے پرمجبور کردیا۔
جمعرات-17-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں وادی الحمص ایک مقامی فلسطینی محمد الاطرش کو زبردستی اس کا مکان مسمار کرنے پرمجبور کردیا۔
اتوار-14-جولائی-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میںبیت امر کےمقام پراسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا نوٹس دیا ہے۔
پیر-8-جولائی-2019
قابض اسرائیلی فوج نے سوموار کے روز الخلیل کے شمال میں بیت عمر قصبے میں فلسطینی کا زیر تعمیر مکان مسمار کر دیا۔
پیر-17-دسمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی اسیر کا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔
بدھ-11-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جیبیا کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کر دیا جس کے نتیجے میں مکان میں رہنے والے افراد سڑکوں پر رات گذارنے پر مجبور ہوگئے۔
جمعرات-17-اگست-2017
اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو اجتماعی سزا دیتے ہوئے ان کے مکانات کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ایک شہید فلسطینی عادل العنکوش کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔
بدھ-18-جنوری-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست کے قائم کردہ نام نہاد بلدیہ نے شہر کے مشرقی قصبے العیساویہ میں ایک مقامی فلسطینی شہری فراس محمود سے اس کا مکان زبردستی مسمار کردایا۔
پیر-14-نومبر-2016
صہیونی انتظامیہ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں رہائش پذیر اور ممتاز فلسطینی دانشور اور قبلہ اول کے دفاع میں پیش پیش فلسطینی رہ نما ڈاکٹر جمال عمرو کا مکان مسمار کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔