5 فلسطینی خاندانوں کو مکان یہودیوں کے حوالے کرنے کا حکماتوار-13-جنوری-2019قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 5 فلسطینی خاندانوں کو مکان خالی کرنے اور اسے غاصب صہیونیوں کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔
صہیونی فوج نے فلسطینی خاندان کو اس کے مکان سے نکال دیابدھ-6-ستمبر-2017قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر واقع ایک مکان میں 52 سال سے مقیم شمسانہ خاندانوں کو اس کے گھر سے زبردستی نکال باہر کرنے کے بعد گھریہودیوں کے حوالے کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام