
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، مالٹا کی اسرائیل پر کڑی تنقید
پیر-29-جولائی-2019
فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے نسل پرستانہ طرز عمل کے تحت فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کی عالمی سطح پر شدید مذمت جاری ہے۔
پیر-29-جولائی-2019
فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے نسل پرستانہ طرز عمل کے تحت فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کی عالمی سطح پر شدید مذمت جاری ہے۔
جمعہ-29-دسمبر-2017
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں جمعرات کوایک انہدامی کارروائی کےدوران فلسطینی شہریوں کا ایک مکان اور ایک ہوٹل مسمار کردیے۔
جمعہ-11-اگست-2017
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں بتایا گیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست نے فدائی حملوں میں ملوث فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی آڑ میں گذشتہ دو سال سے فلسطینیوں کے 41 مکانات مسمار کئے ہیں۔
بدھ-8-فروری-2017
قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن سے متصل علاقے وادی اردن میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کے مزید 13 مکانات مسمار کرڈالے جس کے نتیجے میں دسیوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔
اتوار-4-دسمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینی شہریوں پر صہیونی ریاست کے جبرو تشدد کے بدترین مظاہر سامنے آ رہے ہیں۔ اس کی ایک تازہ مثال صہیونی حکام کی طرف سے بندوق کی نوک پر فلسطینی شہریوں سے اپنے ہی مکانات اپنے ہاتھوں سے مسمار کرانے شکل میں دیکھی جاسکتی ہے۔
جمعرات-24-نومبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ شمالی شہر اللد میں صہیونی فوج نے غنڈہ گردی اور بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید تین مکانات ملبے کا ڈھیر بنا دیے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔
منگل-11-اکتوبر-2016
اسرائیلی فوجیوں نے آج منگل کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک انہدامی کارروائی کے دوران اسیر فلسطینی امجد علیوی کا مکان مسمار کر ڈالا۔ امجد علیوی کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ برس حراست میں لیا تھا اور اس پر الزام عاید کیا تھا کہ اس نے غرب اردن میں ’ایتمار‘ یہودی کالونی کے قریب ہونے والی ایک مزاحمتی کارروائی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ساتھ تعاون کیا تھا۔ خود امجد علیوی کو بھی اسرائیلی فوج نے القسام بریگیڈ کا کارکن قرار دے رکھا ہے۔
جمعہ-5-اگست-2016
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز دو فلسطینی فدائی حملہ آوروں کے مکانات مسمار کر دیے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے جنوبی الخلیل شہر میں یطا کے مقام پر دو اسیر فلسطینیوں خالد اور محمد مخامرہ کے مکانات مسمار کر دیے۔
پیر-1-اگست-2016
قابض صہیونی ریاست کے مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں پر جبر تشدد کے دیگر مظاہر میں مکانات مسماری کا ظلم بھی شامل ہے۔ مگر بعض اوقات اس ظالمانہ طرعمل میں بھی صہیونیوں کا تکبر اور گھمنڈ صاف دکھائی دیتا ہے۔ اس کی ایک تازہ مثال ایک فلسطینی شہری سےجبراً اس کا مکان اسی کے ہاتھوں سے مسمار کرانے سے لی جا سکتی ہے۔
اتوار-31-جولائی-2016
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے مکانات کی بلا جواز مسماری کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج ہیں۔ جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا کالونی میں صہیونی فوج کی جانب سے مسمار کیے گئے 11مکانات کے مالکان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صہیونی فوج کی کارروائی کے خلاف بہ طور احتجاج مسمار شدہ مکانوں کے ملبے پرنماز جمعہ کا اہتمام کیا گیا۔