چهارشنبه 30/آوریل/2025

مکانات مسماری

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید فلسطینیوں کے مزید دو گھر مسمار

قابض صہیونی فوج اور مقامی انتظامیہ نے فلسطین کے جزیرہ نما النقب کے جنوب میں فلسطینی شہریوں کےدو مکانات غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیے۔

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، 13 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی منگل کے روز جاری رہنے والی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں مین کم سے کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی مظالم جاری، القدس میں ایک اور فلسطینی خاندان بے گھر

قابض صہیونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر بیت المقدس میں عرصہ حیات تنگ کرنے کی پالیسی کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز قابض فوج نے بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی خاندان کو اس کے گھر سے محروم کردیا۔

مکانات مسماری کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے مکانات مسمار کیے جانے کے خلاف مقامی فلسطینی آبادی نے احتجاج شروع کیا ہے۔

صہیونی فوج کی بدمعاشی، فلسطینی شہید کا مکان دوبارہ مسمار

طاقت کے گھمنڈ کا شکار قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک فلسطینی شہید کے اہل خانہ کا مکان دوسری بار بلڈوزر کی مدد سے مسمار کرڈالا۔

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کا زیرتعمیر مکان مسمار کرڈالا

قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے مکانات مسماری کا ظالمانہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فورسز نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں برطعہ کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کا زیرتعمیر مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا۔

سات ماہ میں قابض فوج سے القدس میں 719 بار تصادم

فلسطین میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں فلسطینی شہریوں اور قابض اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی تفصیلات پرمبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

الخلیل: اسرائیلی حکام کا دو گھروں کی تعمیر روکنے کا حکم

قابض اسرائیلی حکام نے الخلیل شہر کے شمال میں موجود قصبے الشیوخ میں دو فلسطینی گھروں کی تعمیر کو فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

جزیرہ نما النقب میں مکانات مسماری کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج

قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں اللقیہ کے مقام پر ایک اور فلسطینی شہری کا مکان مسمارکردیا۔ مکان مسماری کے خلاف فلسطینی شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مزید دو مکان مسمار کردیے گئے

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرقی قصبے جبل المکبر میں فلسطینی شہریوں کےدو مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرڈالے۔