
صہیونی فوج نے بندوق کی نوک پر فلسطینی سے اس کا مکان مسمار کرادیا
منگل-4-اکتوبر-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک فلسطینی شہری سے بندوق کی نوک پراس کا مکان اسی کے ہاتھوں سے مسمار کردیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی جبر کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔