اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کو مکانات مسماری کے 110 نوٹس
بدھ-23-فروری-2022
قابض اسرائیلی حکام نے 1948 کی اراضی کے اندر آنے والے علاقے مثلث میں طیرا شہر میں 110 مکانات اور دکانوں کے مالکان کو مسمار کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔
بدھ-23-فروری-2022
قابض اسرائیلی حکام نے 1948 کی اراضی کے اندر آنے والے علاقے مثلث میں طیرا شہر میں 110 مکانات اور دکانوں کے مالکان کو مسمار کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔
جمعرات-30-دسمبر-2021
قابض اسرائیلی حکام نے مشرقی بیت المقدس کے علاقے جبل المکبر میں ایک فلسطینی شہری کا گھر غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر دیا۔
بدھ-8-دسمبر-2021
کل منگل کو قابض اسرائیلی افواج نے الخلیل گورنری کے الگ الگ حصوں میں ایک مکان اور پانی کے کنویں کو مسمار کر دیا اور 105 دونم اراضی کو کھود ڈالا۔
پیر-29-نومبر-2021
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی میونسپلٹی نے رجبی خاندان کے متعدد اپارٹمنٹس پر مشتمل ایک عمارت اور سلوان کے عین اللوز محلے میں ایک طبی مرکز کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا جس کے نتیجے میں تیس فلسطینی جن میں بیشتر خواتین اور بچے شامل ہیں کو کھلے آسمان تلے رہنے پرمجبور کریا گیا۔
بدھ-10-نومبر-2021
کل بروز منگل قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے مغرب میں واقع گاؤں الولجہ میں فلسطینیوں کے تین مکانات تعمیراتی اجازت نامہ نہ ہونے کی آڑ میں مسمار کردیا۔
اتوار-12-ستمبر-2021
فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ذمہ دار ادارےاوچا کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتے کے دوران قابض صہیونی انتظامیہ نے فلسطینیوں کے 31مکانات مسمار کیے یاانہی قبضے میں لیا گیا۔
پیر-30-اگست-2021
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاندان الدلال کے تین مکانات زبردستی مسمار کرادیے۔ یہ تینوں مکانات بیت حنینا میں الاشقریہ کالونی میں واقع ہیں۔
بدھ-11-اگست-2021
قابض اسرائیلی ریاست کے جبر اور ظلم کے نتیجے میں فلسطینی شہری اپنے ہاتھوں بنائے مکانات خود ہی مسمار کرنے پرمجبور ہیں۔
پیر-9-اگست-2021
مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی شہری قابض اسرائیلی ریاست کے جبر اور ظلم کے سامنے ڈٹ گیا۔ اس کا کہنا ہے کہ قابض دشمن کے حکم سے اپنا گھر خود مسمار نہیں کرے گا اور نہ صہیونی دشمن کے سامنے جھکے گا۔
جمعرات-15-جولائی-2021
کل بدھ کے روز اسرائیلی غاصبانہ کارروائیوں کے دورام رام اللہ (وسطی مقبوضہ مغربی کنارے) کے شمال مشرق میں "المغیر" گاؤں کے قریب فلسطینی شہریوں کے "القوبون" میں موجود 11 مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین تھیں کھلے آسمان تلے آگئے ہیں۔