پنج شنبه 01/می/2025

مکانات مسماری مہم

اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں ایک مکان اور نرسری مسمار کردی

کل پیر کے روز قابض اسرائیلی میونسپل کونسل کے حکام نے فوج کی مدد سے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک گھر اور ایک نرسری کو مسمار کر دیا۔

فلسطینیوں کے مکانات گرانے کی اسرائیلی مہم جاری

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے الخلیل کے علاقے میں فلسطینی شہریوں کے گھر اور دوسری املاک کی مسماری کی مہم جاری رکھتے ہوئے ایک اور مالک مکان کو مسماری کا نوٹس دے دیا ہے۔ جبکہ مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک مقامی فلسطینی کو کام روکنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیل کے ہاتھوں 2021 میں فلسطینیوں کے1032 مکانات کی مسماری

عرب اسٹڈیز ایسوسی ایشن کے لینڈ ریسرچ سینٹر نے ایک فیلڈ رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض افواج کی طرف سے 2021 میں کی گئی مسماری، شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف مسماری کی منظم پالیسی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسرائیلی ریاستی جبر،فلسطینی خاندان اپنا مکان مسمار کرنے پرمجبور

کل سوموار کے روز قابض اسرائیلی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے التوانہ گاؤں سے ملحقہ خربہ الرکیز میں ایک فلسطینی خاندان کو اس کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔ اسرائیلی ریاستی جبر کے باعث فلسطینی خاندان اپنا گھر خود ہی مہندم کرنے پر مجبور ہوگیا۔

اسرائیل نے القدس کے باسی کا گھر پانچویں مرتبہ بلڈوز کر دیا

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کی العیساویہ میونسپلٹی میں ایک مقامی شہری حاتم ابو ریالہ کا مکان منہدم کر دیا۔ ابو ریالہ پر الزام تھا کہ انہوں نے مکان اسرائیلی حکام سے اجازت نامے کے بغیر تعمیر کیا تھا۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا گھرخود مسمار کرنے پرمجبور

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ریاستی جبرکے ظالمانہ مظاہر کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے کے تحت کل اتوار کو اسرائیلی حکام کی طرف سے بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاندان سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے 9 مکان مسمار کر دیئے

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہروں الخلیل اور بیت لحم میں فلسطینیوں کے 8 رہائشی مکانات، مویشیوں کے متعدد باڑے اور زرعی فارم مسمار کردیے۔

آپریشن ارئیل کرنے والے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے لیے سروے

قابض اسرائیلی حکام نے دو روز قبل ارئیل یہودی کالونی میں ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک یہودی سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک کرنے میں ملوث فلسطینی شہریوں کے خاندان کو اجتماعی سزا کے طورپر ان کے مکانات کی مسماری کا سروے مکمل کرلیا گیا ہے۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان سے زبرستی مکان مسمار کرادیا

قابض اسرائیلی حکام نے کل ہفتے کے روز شمالی بیت المقدس میں وادی الجوز کے مقام ایک فلسطینی خاندان سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 800 مکانات کی مسماری کا خطرہ

ہفتے کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں جبل المکبر میں فالو اپ کمیٹی کی طرف سے تیار کردہ شماریاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے قصبے میں 800 مکانات کو مسمار کرنے کا خطرہ ہے۔