پنج شنبه 01/می/2025

مکانات مسماری مہم

اسرائیل نے 2009 سے اب تک 8000 فلسطینی املاک مسمار کیں

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی افواج نے 2009 سے اگست کے آخر تک 8000 سے زائد فلسطینی عمارتوں کو مسمار کیا اور ہزاروں فلسطینی شہریوں کو بے گھر کیا۔

اریحا میں بیت المقدس 8 فلسطینی خاندانوں کے مکانات مسمار

کل پیر کواسرائیلی حکام نے القدس کے آٹھ خاندانوں کے گھروں کو مسمار کر دیا۔ یہ مکانات اریحا کے مغرب میں تعمیر کیے گئے تھے۔

اسکولوں اوراملاک کی مسماری روکنے کی فلسطینی درخواستیں مسترد

اتوار کو مقبوضہ بیت المقدس کی ایک اسرائیلی عدالت نے الخلیل شہر کے جنوب میں مسافر یطا میں دو اسکولوں اور 32 مکانات اور سہولیات کی مسماری کو روکنے کے لیے فلسطینیوں کی طرف سے جمع کرائی گئی درخواستیں مسترد کر دیں۔

بیت المقدس میں دو فلسطینی خاندانوں سے زبردستی مکان مسمار

بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو خاندانوں سے ان کے گھر زبردستی ان سے مسمار کرادیے۔ قابض حکام کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کے یہ مکانات اجازت نامے کے بغیر تعمیر کیے گئے ہیں۔

الخلیل میں اسرائیلی فوج نے پتھر کی سیڑھیاں اور فٹ پاتھ مسمار کردیے

کل پیر کو قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمال مشرق میں بیت عینون کے علاقے میں پتھر سے بنی سیڑھیوں اور فٹ پاتھ کو مسمار کردیا۔

بیت المقدس میں زبردستی کمرہ مسمار، الخلیل میں سولرپینل غصب

اتوار کے روز اسرائیلی قابض میونسپلٹی نے بیت المقدس کے باشندے عثمان الجاوی کو مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے باب حطہ محلے میں اپنے گھر کا ایک کمرہ مسمار کرنے پر مجبور کیا۔

اسرائیلی عدالت رام اللہ میں فلسطینی اسکول مسمار کرنے کا حکم

بدھ کو اسرائیلی مرکزی عدالت نے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے مشرق میں واقع "عین سامیہ" اسکول کو فوری طور پر منہدم کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔

فلسطینی خاندان اپنا مکان خالی کرانے کا فیصلہ معطل کرانے میں کامیاب

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دویک خاندان نے صہیونی حکام کے خلاف اپنی قانونی جنگ میں دشمن کو شکست دیتے ہوئے بطن الھویٰ کے مقام پر واقع اپنے مکان کی مسماری روکنے کا فیصلہ حاصل کیا ہے۔

’مکانات مسماری، تعمیرات پر پابندی فلسطینی وجود کے خلاف جنگ ہے‘

مقبوضہ بیت المقدس میں حماس تحریک مزاحمت ’حماس‘کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ القدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے احکامات اور ان پرتعمیرات پر پابندی "یہودائزیشن" کی

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی قیدی کا مکان مسمار کرنے کی منظوری دے دی

کل سوموار کو اسرائیلی سپریم کورٹ نے شمالی مغربی کنارے میں جنین کے مغرب میں واقع گاؤں رمانہ میں قیدی صبحی عماد صبیحات کے گھر کو مسمار کرنے کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔