جمعه 15/نوامبر/2024

مکانات مسماری مہم

فلسطینی اراضی میں اسرائیلی کھدائیاں، مسماری کے نوٹس جاری

کل بدھ کے روز اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں نئے حملے کیے، جن میں مسماری کی کارروائیوں سے لے کر فلسطینیوں کی املاک کو مسمار کرنے کے نوٹس بھیجنے کی کارروائیان شامل ہیں۔

مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیل کے بڑھتے تہویدی اقدامات کے خطرات پر انتباہ

مکانات مسماری اور نقل مکانی کے خلاف بیت المقدس کمیٹی نے مقبوضہ شہر میں جاری یہودیانے کے اقدامات کے خطرات سے خبردار کیا ہے، جو کہ حال ہی میں الاقصیٰ اور پورے شہر پر یہودیت کے منصوبوں کو مسلط کرنے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر تیز ہو رہے ہیں۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور

جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے ابراہیم حامد کو مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں واقع صور باھر میں ان کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جبر کی یہ تازہ ترین مثال ہے۔

فلسطینیوں کے مزید تین مزید گھر مسمار ، 30 فلسطینی بے گھر

اسرائیلی قابض فوج نے دو فلسطینی بدو خاندانوں کے گھر مسمار کر کے انہیں بے گھر کر دیا ہے۔ مسماری کے یہ واقعات مغربی کنارے کے مشرقی علاقے عین سامیہ میں پیش آئے ہیں۔

فلسطینی املاک کی مسماری طوباس میں بھی جاری

اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کی مہم جاری رکھتے ہوئے طوباس میں بدھ کی صبح دھاوا بو دیا۔ اس دوران مسماری مہم آنے والے دنوں میں بھی جاری رکھنے کی تیاری کے طور پر فلسطینی شہریوں کے گھروں کی تصاویر بنائیں۔

مغربی کنارے اور القدس میں فلسطینیوں کی بے دخلی کے اسرائیلی نوٹس

منگل کواسرائیلی قابض افواج نے الخلیل کے جنوب میں مسافر یتا میں ایک مکان اور پانی کے کنویں پر کام کی معطلی اور زرعی سہولیات کو ہٹانے کے نوٹس جاری کیے گئے۔

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں متعدد دیواریں مسمار کرنے کا حکم

کل سوموار کے روزقابض صہیونی حکام نے بیت المقدس کے جنوب میں الخضر قصبے میں اراضی کے اردگرد قائم دیواروں کو مسمار کرنے کی اطلاع دی۔

13 سال میں صہیونی ریاست میں فلسطینیوں کی 9 ہزار املاک مسمار کیں

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی افواج نے 2009 سے اگست کے آخر تک 8746 سے زائد فلسطینی عمارتوں کو مسمار کیا اور ہزاروں فلسطینی شہریوں کو بے گھر کیا۔

اسرائیل نے 2009 سے اب تک 8000 فلسطینی املاک مسمار کیں

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی افواج نے 2009 سے اگست کے آخر تک 8746 سے زائد فلسطینی عمارتوں کو مسمار کیا اور ہزاروں فلسطینی شہریوں کو بے گھر کیا۔

اسرائیل نے 2009 سے اب تک 8000 فلسطینی املاک مسمار کیں

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی افواج نے 2009 سے اگست کے آخر تک 8000 سے زائد فلسطینی عمارتوں کو مسمار کیا اور ہزاروں فلسطینی شہریوں کو بے گھر کیا۔