جمعه 15/نوامبر/2024

مکانات مسماری مہم

اکتوبر کے دوران بیت المقدس دو فلسطینی شہید، 10 زخمی اور 169 گرفتار

یورپین فار یروشلم فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ اکتوبرمیں مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ ان اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر میں قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں ایک بچے سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔ قابض فوج کی جارحیت میں 10 فلسطینی زخمی ہوئے اور 169 کو گرفتار کیا گیا۔

بیت المقدس میں چارفلسطینی حقیقی بھائیوں مکانات مسماری پر مجبور

قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع الطور قصبے میں ابو الھویٰ خاندان کے چار حقیقی بھائیوں کو ان کے گھروں کو مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے سلفیت فلسطینیون کے دو مکانات مسمار کر دیئے

منگل کو قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع شہر سلفیت کے مغرب میں الزاویہ قصبے میں زیر تعمیر دو مکانات کو مسمار کر دیا۔

قابض اسرائیل کے نابلس فلسطینیوں کے 50 گھروں کی مسماری کے نوٹس

منگل کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس شہر کے جنوب میں واقع دوما گاؤں میں 50 مکانات مسمار کرنے اور زمین کو اس کی اصل حالت میں واپسی کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک کار واش مسمار کر دی

کل جمعرات کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے یروشلم کے شمال میں ایک کار واش کو مسمار کر دیا۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان نے اپنا گھرمسمار کردیا

صیہونی قابض حکام نے کل بدھ کی صبح مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اندر النقب کے علاقے کے شہر راھط سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی خاندان کو اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور کیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تین اسکول مسمار

کالونائزیشن اینڈ وال ریزسٹنس کمیشن کے سربراہ وزیر مؤید شعبان نے کہا ہے کہ قابض حکام نے انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش میں اس سال کے آغاز سے اب تک تین اسکولوں کو مسمار کیا ہے جو کہ تعلیم کے حق کی ضمانت دیتے ہیں۔

اسرائیلی ریاستی جبر،فلسطینی خاندان اپنے ہاتھوں اپنے مکان مسماری مجبور

صیہونی قابض فوج نے کل جمعرات کی شام مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور ان کی املاک پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

غرب اردن میں اسرائیل کے مکان مسماری اور تعمیرات پر ہابندی کے نوٹس

کل اتوارکو صہیونی قابض افواج نے نابلس میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات اور تنصیبات کو منہدم کرنے اور سلفیت میں تعمیرات روکنے کے نوٹس بھیجے جبکہ نابلس کے جنوب میں زمینوں پر بلڈوزر چڑھا دیے گئے۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور

منگل کے روز اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں بیت حنینا میں الاشقریہ محلے میں محمد سمیر السعو نامی شہری کو زبردستی مکان مسمار کرنے پرمجبور کردیا۔