
پانچ کام کرنے سے آپ پیٹ پرجمنے والی چربی سے نجات پاسکتے ہیں
بدھ-6-نومبر-2019
پیٹ کی چربی چڑھنا خواتین اور مردوں دونوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔ ڈاکٹروں کا اتفاق ہے کہ جسم کے اس حصے میں چربی سب سے زیادہ ضدی ہوتی ہے اور سختی کے ساتھ جم جاتی ہے۔ مگر اس سے کیسے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے؟