شنبه 16/نوامبر/2024

مولانا فضل الرحمان

ایک صدی تک اسرائیلی ریاست کا کوئی وجود نہیں تھا: مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لوگوں کے دماغ میں اسرائیل سے متعلق غلط سوالات ڈالے جاتے ہیں، کہا جاتا ہے اسرائیل حقیقت ہے، تسلیم کرنے میں کیا قباحت ہے۔

مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے تیزی سے غزہ روانہ ہوگئے۔

فلسطین میں لڑنے کی اجازت دی جائے، اسرائیل کو بحر مردار میں پھینکیں گے

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اور مغرب اسلام ومذہب کے خلاف وہی کردارادا کر رہے ہیں جو کبھی سوویت یونین کرتا تھا۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ اوربیورو کریسی امریکا ومغرب کے دباﺅ میں اور ان کے مفادات کے مطابق کام کرتے ہیں۔ اسلامی ممالک ہمیں فلسطینیوں کے ساتھ لڑنے کی اجازت دیں، ہم اسرائیل کو بحر مردار میں پھینک دیں گے۔