کینسر کے شکار معمر فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناکاتوار-16-فروری-2020اسرائیل کی جیل میں قید ایک 77 سالہ فلسطینی کی کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود اس کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔