جمعه 15/نوامبر/2024

موشے یعلون

موشے یعلون نے نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا

اسرائیل کے سابق وزیراعظم موشے یعلون نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے لیے اپنی الگ سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

موشے یعلون کا نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور سینیر سیاست دان موشے یعلون نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

موشے یعلون کا نیتن یاھو سےاستعفیٰ دینے کا مطالبہ

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع موشے یعلون نے ایک بار پھر وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے نیتن یاھو کو کرپٹ شخص قرار دے ہر فوری طور پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔

نیتن یاھو کا مقابلہ کرنے کے لیے موشے یعلون کا نئی سیاسی جماعت کا اعلان

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع موشے یعلون نے بنجمن نیتن یاھو کا سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

سابق اسرائیلی وزیردفاع کی نیتن یاھو حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی

اسرائیل کے سابق وزیردفاع اور ماضی میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دست راست موشے یعلون نے وزارت دفاع کا عہدہ چھن جانے کے بعد غصے میں نیتن یاھو کی حکومت کا تختہ الٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو اور ان کے اتحادی ملک کے لیے نقصان اور خطرے کا باعث ہیں۔ انہیں اقتدار سے فوری طور پر الگ ہوجانا چاہیے۔

موشے یعلون کی عوامی مقبولیت ’لیکوڈ‘ کی شکست کا موجب بن سکتی ہے:سروے

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کے تحت رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزارت دفاع کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے موشے یعلون عوامی مقبولیت کی بناء پر حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کو عام انتخابات میں بدترین شکست سےدوچار کر سکتے ہیں۔

قبلہ اول پر دھاووں کا ماسٹر مائنڈ موشے یعلون کا جانشین منتخب

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ پارلیمنٹ کی رکنیت اور وزارت دفاع کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے وزیر دفاع موشے یعلون کی جگہ کنیسٹ کی رکنیت ایک ’یہودا گلیک‘ نامی یہودی انتہا پسند کو دے دی گئی ہے۔ مسٹر گلیک مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کی اجتماعی یلغار کی وجہ سے بدنامی کی حد تک شہرت رکھتا ہے۔

موشے یعلون وزارت دفاع اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ انہوں نے وزارت دفاع کے عہدے اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو بھجوا دیا ہے۔ یعلون نے استعفیٰ نیتن یاھو اور انتہا پسند صہیونی سیاست دان آوی گیڈور لائبرمین کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے بعد دیا ہے۔ نیتن یاھو نے لائبرمین کو موشے یعلون کی جگہ وزارت دفاع کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔