سابق اسرائیلی صدر کو سزا پوری ہونے سےقبل رہا کرنےکا فیصلہمنگل-20-دسمبر-2016اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حکومت نے زیرحراست سابق صدر موشے کتساؤ کی سزائے قید میں کمی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی قبل از وقت رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام