شنبه 16/نوامبر/2024

موسی ابو مزروق

آزادی کی بات کرنا فلسطین کی خود مختاری کا لازمی راستہ ہے:ابو مرزوق

حماس کے سیاسی بیورو کے رُکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے فلسطین کی آزادی اور اسرائیلی قبضے کو ختم کرنا فلسطینیوں کی خودمختاری کے مسائل پر بات کرنے کے لیے ایک لازمی راستہ ہے۔ جب تک غاصبانہ قبضہ برقرار ہے وہاں فلسطینیوں کی خود مختاری کا وجود نہیں۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کے محاصرے پرحماس کی تقنید

فلسطینی قیادت نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ ایک پناہ گزین کیمپ کے گرد خاردار تاریں لگائے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تاریں فوری ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ماسکو مذاکرات میں تین بنیادی مطالبات پرعمل درآمد ناگزیر ہے:ابو مرزوق

اسلامی تریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور روس کے دورے آنے والے جماعت کے وفد کے سربراہ ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ماسکو کی میزبانی میں آج سوموار کو فلسطینی دھڑوں کےدرمیان ہونے والے مذاکرات میں فلسطین کوموجودہ بحران سے نکالنے کی پوری کوشش کی جانی چاہیے۔