فلسطینی اتھارٹی کی حراست میں طالب علم کی حالت تشویشناکجمعرات-25-اپریل-2019فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت ملیشیا کی قید میں موجود فلسطینی طالب علم کے ساتھ غیرانسانی سلوک جاری ہے جس کے باعث طالب علم کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
غرب اردن میں فلسطینی قوم کو ہیجان خیز مافیا کا سامنا ہے: حماسپیر-8-اپریل-2019اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے غرب اردن سے فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں فلسطینی طالب علم رہ نماء موسیٰ الدویکات کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔