شنبه 16/نوامبر/2024

موسیقی

فلسطینی انقلابی گلوکار حسین منذر کا انتقال

فلسطینی انقلاب کے گلوکار موسیقار اور فن کار حسین منذر المعروف ابوعلی دمشق میں انتقال کرگئے۔

مسجد ابراہیمی میں یہودی شرپسندوں کی گھناونی حرکتوں کی مذمت

اسرائیلی حکومت اور فوج کی سرپرستی میں یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کے گروپ نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں ڈانس اور شراب پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ڈیوٹی کے اوقات میں موسیقی کے طبیعت پر مثبت اثرات

بعض لوگ موسیقی کو روح کی غذا قرار دیتے ہیں۔ موسیقی کی سائنسی اہمیت سے بھی انکار ممکن نہیں۔ حال ہی میں برطانیہ کی "لیسٹر" یونیورسٹی کے زیراہتمام کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران موسیقی سے لطف اندوز ہونے والے افراد کی طبیعت اور مزاج پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔