
ارب پتی موسکوفیٹچ ۔۔۔ فلسطین میں یہودی آباد کاری کا ’گارڈ فادر‘ !
بدھ-22-جون-2016
فلسطین کے شہروں میں یہودی آباد کاری اور صہیونی توسیع پسندی کے کینسر کے پھیلاؤ میں جن شخصیات کو تاریخ ہمیشہ ایک ’مجرم‘ کے طورپر یاد رکھے گی ان میں امریکی ارب پتی یہودی ’موسکو فیٹچ‘‘ کا نام سرفہرست رہے گا۔