جمعه 15/نوامبر/2024

موساد

اسرائیلی میڈیا ’موساد‘ کے جرائم کا خفیہ ہتھیار!

دنیا فلسطینیوں کی کسی حامی شخصیت پر قاتلانہ حملے یا اسرائیل کے ریاستی دہشت گردی کے کسی بھی واقع پر صہیونی ذرائع ابلاغ فورا حرکت میں آتے اور اس کارروائی کو سند جواز فراہم کرنے کے لیے بھرپور ابلاغی زور صرف کیا جاتا ہے۔

البطش شہادت، ’موساد‘ کا ایک اور جنگی جرم!

ملائیشیا میں ہفتے کو علی الصباح صہیونی ریاست کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ نے مجرمانہ عالمی ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی مکروہ تاریخ کا اعادہ کیا اور فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کو شہید کردیا گیا۔

’موساد‘ کا ایک اور جرم، ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان کوشہید کردیا گیا

صہیونی ریاست کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد‘ نے ایک اور فلسطینی سائنسدان اور دانشور کو شہید کردیا۔

’موساد‘ کے بھیڑیوں کے شکاری’سرخ شہزادے‘ کی شہادت کے39 سال

فلسطین میں 22 جنوری کی تاریخ خونی تاریخوں اور واقعات کے سلسلے کی ایک ناقابل فراموش کڑی ہے۔ 22 جنوری 1979ء کا دن فلسطینی تاریخ انقلاب کا ایک روٹین کا دن تھا۔ مگر اس دن کا سورج غروب ہونے کے ساتھ کئی فلسطینی شخصیات اور ہیروز کی زندگیوں کے چراغ گُل گیا۔ اُنہی میں صہیونی انٹیلی جنس اداروں اور بدنام زمانہ صہیونی خفیہ ادارے’ موساد‘ کے بھیڑیوں کے لیے شکاری کے طورپر مشہور فلسطینی علی حسن سلامہ بھی شامل ہیں۔علی

’حماس کے ڈرون پروگرام کے بانی کو’موساد‘ نے شہید کیا‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تنظیم کی ڈرون ٹکنالوجی کے بانی تیونسی سائنسدان کے سنہ 2016ء میں پراسرار قتل کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد الزواری کو اسرائیلی خفیہ ادارے’موساد‘ کے مقرر کردہ جاسوسوں نے تین مراحل پرمبنی غیرمعمولی احتیاطی منصوبہ بندی کے تحت شہید کیا ہے۔

’موساد‘ کے ایجنٹوں کو شخصی تحفظ فراہم کرنے کی تجویز

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پارلیمنٹ کی خارجہ اور سیکیورٹی کمیٹی کو تجویز دی ہے کہ وہ خفیہ ادارے’موساد‘ کے ساتھ کام کرنے والے ایجنٹوں کی شںاخت مخفی رکھنے کے لیے قانون سازی کریں۔

’موساد‘ کا فرانسیسی انٹیلی جنس ایجنٹ بھرتی کرنے کا انکشاف

عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ بدنام زمانہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ نے فرانسیسی انٹیلی جنس کے جاسوسوں کے ساتھ تعلقات استوار کر کے "حدود کو تجاوز کرتے ہوئے انہیں ڈبل ایجنٹ بنانے" کی کوششیں کیں۔

’مازن فقہا‘ کی شہادت ۔۔۔ خاموش’ ٹارگٹ کلنگ‘ کا باب پھر کھل گیا؟

اندرون اور بیرون فلسطین مخالفین کوچُن چُن کر شہید کرنا صہیونی ریاست کی ازلی فطرت ہے۔ فلسطینی شخصیات کو شہید کرنے کے لیے صہیونی ریاست کے جلاد کئی طرح کے مکروہ حربے استعمال کرتے ہیں۔ جنگی جہازوں اور ڈرون طیاروں کی مدد سے مخالفین کو نشانہ بنانے کے کئی دوسرے خفیہ طریقوں سے بھی شہید کیا جاتا ہے۔

اسرائیل کو مازن فقہا کے خون کا حساب دینا ہوگا: القسام

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے اپنے دیرینہ کارکن اور مجاھد کمانڈر مازن فقہاء کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی ذمہ داری اسرائیل پر عاید کی ہے اور کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو شہید کے خون کاحساب دینا ہوگا۔

موساد کے ہاتھوں حماس کارکن کی شہادت، اسرائیل کو کٹہرے میں لایا جائے‘

تیونس کی اسلام پسند مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ کے سربراہ اور ممتاز مذہبی رہ نما علامہ راشد الغنوشی نے کہا ہےکہ صہیونی ریاست ایک جنگی مجرم ملک ہے جس کے بے لگام خفیہ ادارے دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے مرتکب ہیں۔