موساد کے سابق سربراہ کا عالمی سطح پر حماس رہ نمائوں کے قتل کا اعتراف
ہفتہ-12-اکتوبر-2019
اسرائیل کےبدنام زمانہ خفیہ ادارے 'موساد' کے سابق سربراہ یوسی کوہین نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی خفیہ ایجنسی نے پوری دنیا میں حماس کے عہدیداروں پر قاتلانہ حملے کیے۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2019
اسرائیل کےبدنام زمانہ خفیہ ادارے 'موساد' کے سابق سربراہ یوسی کوہین نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی خفیہ ایجنسی نے پوری دنیا میں حماس کے عہدیداروں پر قاتلانہ حملے کیے۔
جمعرات-13-جون-2019
اسرائیل کےداخلی سلامتی کےوزیر گیلاد اردان نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے سرگرم بین الاقوامی تحریک "بی ڈی ایس" کی سرگرمیوں کو غیرموثر بنانے کےلیے اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے' موساد' سے مدد مانگ لی ہے۔
جمعہ-8-فروری-2019
اسرائیلی ریاست جہاں آئے روز نہتے فلسطینیوں کے خلاف منظم جنگی جرائم کی مرتکب ہے وہیں صہیونی ریاست فلسطینیوں کے خلاف کیے گئے شنیع جرائم کی پردہ پوشی کر رہی ہے۔
منگل-1-جنوری-2019
اردن کے ایک سرکردہ سیاست دان نے انکشاف کیا ہے کہ عراق کے مصلوب صدر صدام حسین کے ٹھکانے کا پتا چلانے اور ان کی گرفتاری میں امریکا سے زیادہ اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے'موساد' کا کا کردار تھا۔ موساد کے جاسوسوں نے صدام حسین کے ٹھکانے کا پتا چلانے اور انہیں پکڑے میں امریکی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کی مدد کی تھی۔
جمعہ-21-دسمبر-2018
صہیونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت نے دنیا بھر میںپھیلے یہودی اداروں کے تحفظ کے لیے خفیہ ادارے'موساد' کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔
بدھ-12-دسمبر-2018
تیونس کی وزارت داخلہ نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے فلائیٹ انجینیر محمد الزواری کے 'موساد' کے ہاتھوں مجرمانہ قتل کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔
اتوار-11-نومبر-2018
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 10 نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عرب ممالک میں جاسوسی کے سرگرمیوں میں ملوث "موساد" کی ایک انتہائی خطرناک اور خفیہ یونٹ"504" کے کوڈ سے جانی جاتی ہے۔
جمعہ-14-ستمبر-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کے بیرون ملک خفیہ ادارے ’موساد‘ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی اور بیرون ملک اسرائیلی مفادات کو خطرات لاحق ہیں۔
جمعرات-3-مئی-2018
فلسطین میں کسی بھی شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو صہیونی ریاست برداشت نہیں کرتی اور انہیں جان سے مارنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔ صہیونی ریاست کی اس مجرمانہ پالیسی کی کئی مثالیں موجود ہیں۔
ہفتہ-28-اپریل-2018
امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان اور پروفیسر ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل میں اسرائیل کے بیرون ملک سرگرم بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔